پاکستان
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی احمر رشید بھٹی گرفتار
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 165 سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے حمایت یافتہ نومنتخب ایم پی اے احمر رشید بھٹی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نومنتخب ایم پی اے احمر رشید بھٹی کو لاہور پولیس نے گرفتار کیا، احمر رشید بھٹی پی پی 165 لاہور سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
پولیس حکام کے مطابق پی پی 165 سے پی ٹٰی آئی کے حمایت یافتہ کامیاب رکن احمر بھٹی نو مئی کے مرکزی مقدمہ 96/23 میں نامزد ملزم ہے۔
عبدالرشید بھٹی کے والد نے بتایا کہ احمر رشید بھٹی کو جوہر ٹاون کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔
یاد رہے کہ احمر رشید بھٹی نے ن لیگی امیدوار شہزاد نذیر سندھو کو انتخاب میں ہرایا تھا.
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی