پاکستان
پی ٹی آئی نے طے کرنا ہے مذاکرات کس سے کرنے ہیں، حکومت تیار ہے، یوسف رضا گیلانی
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کبھی نہیں کہا حکومت کا حصہ نہیں، ہم ہر کام میں حکومت کے ساتھ ہیں،وزارتوں کے حوالے سے پارٹی میں مشاورت جاری ہے، جس کے بعد مرکز اور پنجاب میں کابینہ کا حصہ بننے کا فیصلہ ہو گا۔
لاہور میں ظہیر الدین واٹر فللٹریشن پلانٹ کے افتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ حکومت مذاکرات کے حق میں ہے مگر پی ٹی آئی والے کسی اور سے مزاکرات کرنا چاہتےہیں۔ ائندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف ملنا چاہیے، ملک عدم استحکام کا شکار ہے اس وقت تمام سیاسی لیڈروں کا ایک پیج پر ہونا ضروری ہے۔
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہم اس وقت بھی بیٹھے جب پی ٹی آئی اپنی حکومت کے ہوتے نہیں بیٹھتی تھی ، پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ ہے اور ہر کام میں ساتھ دے رہے ہیں ۔ پی ٹی آئی نے طے کرنا ہے کس کے ساتھ مزاکرات کرنے ہیں حکومت تو مزاکرات کے لیے تیار ہے ۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور