پاکستان
پنجاب کے سکولوں میں 18 دسمبر سے یکم جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی
پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا،تعلیمی اداروں میں 18 دسمبر سے یکم جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ انسداد اسموگ کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کیا گیا تھا،بارش کے باعث ایئر کوالٹی انڈیکس میں بہتری آئی۔
We held a meeting with experts and govt officials today addressing the SMOG challenge in Punjab.
With an improved Air Quality Index (AQI), no restrictions are planned for the upcoming weekend.
Additionally, winter vacations for children will commence from Dec 18 , 2023 to Jan…— Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) November 30, 2023
نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہآئندہ ہفتے کوئی پابندیاں عائد نہیں کی جائیں گی، کل معمول کے مطابق سکول اور تعلیمی ادارے کھلیں گے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال