پاکستان

راولپنڈی: دکان کے باہر لگا الیکشن بینر ہٹانے پر ویلڈر کو گولی ماردی

Published

on

الیکشن کا بینر اتارنے پرراولپنڈی  میں گولی چل گئی۔ زخمی دکاندار کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملزم کرفرار ہوگیا۔

الیکشن کا بینر اتارنے پر اڈیالہ روڈ پر ویلڈر کو گولی مار دی گئی ،ویلڈر محمد علی کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

زخمی ویلڈر اڈیالہ روڈ پر ویلڈنگ کی دوکان کرتا ہے دوکان کے باہر  سے اس نے الیکشن کا بینر اتار دیا تھا۔

الیکشن کا بینر اتارنے پر ملزم راجہ شمس نے اسے گولی مار کر زخمی کر دیا اور فرار ہوگیا۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version