Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

شوبز

ریشم کی برسوں بعد سلور سکرین پر واپسی، فلم گنجل 15 دسمبر کو ریلیز ہوگی

Published

on

سچی کہانی پربنی پاکستانی فلم گنجل 15دسمبرکوریلیز ہوگی،فلم 90کی دہائی میں چائلڈلیبر کے خلاف آوازبلند کرنے کی پاداش میں قتل ہونے والے عرفان مسیح کے گردگھومتی ہے،اداکاراحمد علی اکبرنے فلم میں صحافی شہبازبھٹی کا کرداراداکیاہے۔

حقیقتی کہانی اورسچے واقعات پرمبنی فلم گنجل سینما گھروں میں ریلیز کے لیے تیارہے،فلم کی کہانی چائلڈ لیبر کے خلاف آواز اٹھانے والےعرفان مسیح کے گرد گھومتی ہے۔

،فلم گنجل 15دسمبر کو بڑے پردے کی زینت بنے گی،شعیب سلطان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم گنجل صحافی شہباز بھٹی کی اس تحقیق کے گرد گھومتی ہے جو انہوں نے چائلڈ ایکٹیوسٹ عرفان مسیح کے قتل پر کی تھی۔

 فلم کے نمایاں کرداروں میں ریشم، احمد علی اکبر، آمنہ الیاس اوراحمد بٹ شامل ہیں،کئی برسوں بعد فلم گنجل کے ذریعے سلوراسکرین پرواپس آنے والی اداکارہ ریشم فلم میں ایک اخبار کے ایڈیٹرکا کردارنبھا رہی ہے۔

واضح رہے کہ شہباز بھٹی نے چائلڈ ایکٹیوسٹ عرفان مسیح کے قتل کے پس منظرمیں موجود محرکات کوصحافتی ذمہ داریوں کے دوران قلم کے ذریعے اجاگرکیاتھا۔

عرفان مسیح نے1990کی دہائی میں چائلڈ لیبرکے خلاف آوازاٹھائی تھی،اس دوران نامعلوم افراد نے اسے قتل کردیاتھا۔

ساجد خان کراچی کے ابھرتے ہوئے نوجوان صحافی ہیں،جو اردو کرانیکل کے لیے ایوی ایشن،اینٹی نارکوٹکس،کوسٹ گارڈز،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی،محکمہ موسمیات،شہری اداروں، ایف آئی اے،پاسپورٹ اینڈ امگریشن،سندھ وائلڈ لائف،ماہی گیر تنظیموں،شوبز اور فنون لطیفہ کی سرگرمیاں کور کرتے ہیں۔

Continue Reading
2 Comments

2 Comments

  1. escape rooms hub

    جولائی 5, 2024 at 7:17 شام

    hey there and thank you for your information – I have definitely picked up something new from right here.

    I did however expertise some technical points using this web site, as I experienced to reload the site lots of
    times previous to I could get it to load correctly.

    I had been wondering if your hosting is OK? Not that I’m complaining, but slow loading instances times will very frequently affect your placement in google and
    can damage your high-quality score if advertising and marketing with Adwords.
    Well I’m adding this RSS to my email and can look out
    for much more of your respective intriguing content. Make sure you update this again very soon..
    Najlepsze escape roomy

  2. webpage

    جولائی 7, 2024 at 5:58 صبح

    Thank you for another informative site. The place else may I get that
    kind of info written in such an ideal manner?
    I have a challenge that I’m simply now running on, and I have been on the glance out for such information.

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین9 گھنٹے ago

اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے فرانس میں ٹرین نیٹ ورک پر حملے

تازہ ترین9 گھنٹے ago

جماعت اسلامی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات پر دھرنا دے دیا، مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

تازہ ترین11 گھنٹے ago

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

پاکستان11 گھنٹے ago

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک شروع کرے، دو گھنٹے کی بھوک ہڑتال مذاق ہے، نثار کھوڑو

تازہ ترین13 گھنٹے ago

ہمارے نام پر ڈالر لے کر وسائل کھائے گئے، بطور وزیراعلیٰ اعلان کرتا ہوں صوبے میں کہیں بھی آپریشن نہیں کرنے دوں گا، علی امین گنڈا پور

پاکستان13 گھنٹے ago

رومانیہ میں پاکستان نیوی کے آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ تقریب

تازہ ترین14 گھنٹے ago

کراچی میں رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ہدایت جاری کردی

پاکستان14 گھنٹے ago

پنجاب میں متوفی سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو ملازمت دینے کا قانون ختم

مقبول ترین