لائف سٹائل
سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والےکی تلاش شروع
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو دھمکی آمیز ای میل کرنے اور موت کی دھمکیاں دینے والے برطانیہ کے طالبعلم شروع ہو گئی ہے، بھارتی پولیس کی جانب سے ملزم کا آؤٹ لک جاری کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق مشتبہ شخص کا تعلق بھارتی شہر ہریانہ سے ہے جو کہ اس وقت یوکے میں زیر تعلیم ہے،اس شخص نے مبینہ طور پر مارچ میں گینگسٹر گولڈی برار کے نام سے سلمان خان کو دھمکی آمیز پیغامات ای میل کیے ۔
واضح رہے کہ سلمان خان کو ایک طویل عرصے سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔