لائف سٹائل
نیٹ فلکس کی مقبول سیریز”اسکوئیڈ گیمز” کے سیزن 2 کا اعلان

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کی مقبول ترین ویب سیریز ’اسکوئیڈ گیمز‘ کے دوسرے سیزن کا اعلان ہوگیا ہے، نئی سیریز کی کہانی 456 امیدواروں کے گرد گھومتی ہے جو زندگی اور موت کی خوفناک جنگ لڑیں گے۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنسنی سے بھرپوراس سیریز کا نیا سیزن “Squid Game: The Challenge” ریئلٹی شو “Spin off” کے فارمیٹ پر بنایا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس باراس گیم سیریزمیں ایک نیا ٹوئسٹ بھی موجود ہے جو ناظرین کے رونگٹے کھڑے کردے گا،نئی سیریز کی کہانی 456 امیدواروں کے گرد گھومتی ہے جو زندگی اور موت کی خوف ناک جنگ لڑیں گے اور جیتنے والے کو 4.56 ملین ڈالرز کی انعامی رقم سے نوازا جائے گا۔
اسکوئیڈ گیمز کے دوسرے سیزن کی ریلیز کب ہوگی فی الحال اس کی تاریخ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا ہے تاہم نیٹ فلکس کے مطابق اس کا پریمیئر نومبر میں کیا جائے گا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور