پاکستان

پی آئی اے کی متعدد پروازیں آج بھی منسوخ، اسلام آباد کوئٹہ آپریشن بحال

Published

on

قومی ائیرلائن کا اسلام آباد کوئٹہ فضائی سروس 16 دن بعد بحال،آج بھی متعدد پروازیں اڑان نہ بھرسکیں۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی اسلام آباداور کوئٹہ کی دوطرفہ پروازیں پی کے 325 اور 326 سولہ روز بعد آپریٹ ہوئیں۔

کراچی سے دبئی 213،کراچی سے تربت 501، 502 اور کراچی سے سکھر 536، 537 منسوخ کی گئیں،لاہور جدہ 859, شارجہ لاہور 186 سیالکوٹ دبئی 179، 180 منسوخ کردی گئیں۔

اسلام آباد تربت 509، 510، جدہ 841 دبئی 233، 212 شارجہ 182،پشاور شارجہ 257، 258 اور جدہ 736 بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version