کھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں شاداب خان کی شرکت مشکوک

Published

on

شاداب خان کی نیوزی لینڈ کے خلاف شرکت مشکوک ہوگئی، شاداب خان کو سال میں تیسری ہیڈ انجری کی وجہ سے پی سی بی ریسک نہیں لینا چاہتا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاداب خان کی نیوزی لینڈ کے خلاف شرکت مشکوک ہے، شاداب خان کو سال میں تیسری ہیڈ انجری کی وجہ سے پی سی بی ریسک نہیں لینا چاہتا۔

ذرائع نے بتایا کہ شاداب خان کی شرکت کا فیصلہ ڈاکٹر مشاہدے کے بعد کچھ دیر تک کریں گے،شاداب خان کی جگہ ابرار احمد کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version