Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

شہباز نے نواز کے لیے سیٹ خالی کردی، پارٹی صدارت سے مستعفی

Published

on

Care should be taken in statements on the arrest of Faiz Hameed, relief should be given to food prices, electricity bills, guidelines for Nawaz Sharif's party.

وزیر اعظم شہباز شریف نےمسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف نےاستعفی پارٹی قائدنواز شریف  کو ارسال کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے دو روز قبل پارٹی قائد کو مستعفی ہونے کے فیصلے سے آگاہ کردیا تھا۔28 مئی  کے اجلا س   میں  نواز شریف کو پارٹی صدر منتخب کیاجائے گا۔

ن لیگ پنجاب کے اجلاس میں نواز شریف کودوبارہ پارٹی صدر بنانے کی قرار داد پاس کی گئی تھی۔

حکومتی اور تنظیمی عہدے الگ کرنے کی ابتدا وزیراعظم شہباز نے ابتدا کر دی ہے،18 مئی کو سنٹرل ورکنگ کمیٹی شہباز شریف کے استعفی کی توثیق کرے گی۔

28 مئی کو نوازشریف کو مرکزی کونسل اجلاس میں صدر منتخب کیا جائے گا، نوازشریف کا بلا مقابلہ پارٹی صدر منتخب ہونے کا امکان ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین