پاکستان

شیخ رشید کی ضمانت منظور، اڈیالہ جیل سے رہائی کا حکم

Published

on

حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ پر حملے کے مقدمے میں شیخ رشیداحمد کی ضمانت منظور  کر لی گئی۔

درخواست ضمانت کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز اصف نے ان کیمرہ ٹرائل میں کی۔

شیخ رشید کو دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے داخل کرانے کی ہدایت  کر دی۔۔ ضمانتی مچلکے داخل کرانے پر شیخ رشید کو اڈیالہ جیل سے رہا کرنے کا حکم  دیا گیا ہے۔

 واضح رہے کہ شیخ رشید کے خلاف تھانہ نیو ٹاون راولپنڈی میں مقدمہ درج ہے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version