Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

شیخوپورہ کی نشست کا 90 کروڑ میں سودا، پارٹی قیادت نے جاوید لطیف کے بیان کا نوٹس لے لیا

Published

on

مسلم لیگ ن کی قیادت نے سابق وفاقی وزیر جاوید لطیف کے بیانات نوٹس لے لیا۔

ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت نے جاوید لطیف سے وضاحت طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،،قیادت جواب سے مطمئن نہ ہوئی تو مزید کارروائی کی جائے گی۔

جاوید لطیف نے ضلع شیخوپورہ کی سیٹوں کا 90 کروڑ میں سودا ہونے کا بیان دیا تھا۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ پہلے ہی جاوید لطیف کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کر چکے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین