Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

بزنس

وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو غیراستعمال شدہ فنڈز 15 مئی تک سرنڈر کرنے کی ہدایت

Published

on

حکومت کو درپیش مالی مسائل کے باعث وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو غیر استعمال شدہ فنڈز 15 مئی تک سرنڈر کرنے کی ہدایت کردی۔

اس سے پہلے فنڈز سرنڈر کرنے کی آخری تاریخ 31 مئی تھی،وزارت خزانہ نے اس حوالے سے مراسلہ ارسال کردیا۔

فیصلے سے مختلف وزارتوں کے تمام وفاقی سیکرٹریز کو آگاہ کر دیا گیا۔ بجٹ ونگ کو فنڈز کے بارے میں بروقت آگاہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین