Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز، قومی ٹیم کل راولپنڈی پہنچے گی

Published

on

PCB central contracts likely to be finalized next week, 4 players expected to be demoted, sources

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اسکواڈ کل راولپنڈی رپورٹ کرے گا۔

تمام کھلاڑی عید کی چھٹیوں کے بعد پنڈی پہنچ کر سیریز کی تیاری شروع کریں گے۔

ذرائع کے  مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم 14 اپریل کی صبح اسلام آباد لینڈ کرے گی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 18 اپریل کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Continue Reading
2 Comments

2 Comments

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین