پاکستان5 مہینے ago
اس سال نومبر دسمبر سے لاہور اور پنجاب کے بڑے شہروں میں الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
پنجاب اسمبلی میں حکومت نے رواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان کردیا، وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر...