پاکستان1 سال ago
ورجن اٹلانٹک نے پاکستان میں فضائی آپریشن بند کردیا، آخری پرواز لندن روانہ
بین الاقوامی ائیرلائن ورجن اٹلانٹک نے پاکستان سے فضائی آپریشن ختم کردیا، ورجن اٹلانٹک کی اسلام اباد انٹرنیشنل ائرپورٹ سے آخری پروازنے لندن ہیتھروکے لیے اڑان بھرلی۔ ترجمان...