پاکستان7 مہینے ago
لاہور میں پولیس پر حملوں کا سلسلہ جاری، ٹکسالی گیٹ میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید
لاہور میں پولیس پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹکسالی گیٹ کے علاقہ میں بارودی پولیس اہلکار پر موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ...