پاکستان5 مہینے ago
عمران خان سے دوستی کے دعویدار برطانوی صحافی چارلس گلاز کو وزارت داخلہ نے ڈی پورٹ کردیا
وزارت داخلہ نے وبزا منسوخ کرکے امریکی نژاد برطانوی صحافی چارلز گلاس کوواپس بھیج دیا،چارلز گلاس بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کےلیے پاکستان آئے تھے...