ڈاکٹر قبلہ ایاز نے ایڈہاک ممبر شریعت اپیلیٹ بینچ، جسٹس شجاعت علی خان نے قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھایا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےاعلیٰ عدلیہ میں تین ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی،جسٹس نعیم اختر افغان کی بطور جج سپریم کورٹ تعیناتی کی...