ٹاپ سٹوریز1 سال ago
خاتون کو 34 سال بعد وراثتی زمین کا حق مل گیا، خواتین کے حقوق غیر آئینی اور غیرشرعی طور پر سلب کئے جا رہے ہیں، چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے 34 سال بعد بھانجی کو ماموں سے حق دلوا دیا۔چیف جسٹس فائزعیسی کی سربراہی میں3رکنی بنچ نے سماعت کی۔محکمہ مال ڈی جی خان...