شخصیات کو ملکی اداروں کو نقصان نہیں پہنچانا چاہیے اور تحریک انصاف ان کے فیصلے نہیں مانتی، ہم انہیں قبول نہیں کرتے
وزیراعلٰی خیرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی دھمکیوں کے بعد پیسکو چیف اخترحمید خان وزیراعلٰی ہاوس پہنچ گئے۔ خیبرپختونخوا کے چیف سیکریٹری اور آئی جی پولیس بھی ان کے...