پاکستان1 سال ago
نیب نے حیدر آباد، سکھر موٹروے سکینڈل میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی 1.256 ارب کی کیش ریکوری کی، ڈی جی نیب کراچی
گورنر ہاؤس کراچی میں دیانتداری، شفافیت اور احتساب کو فروغ دینے کے موضوع پر نیب سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ بدعنوانی کی برائیوں کے خلاف آگاہی...