Urdu Chronicle
سکھ یاتریوں کو بسو ں کے ذریعے سخت سیکورٹی کے حصار میں گورودوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال روانہ کیا گیا
سکھ مذہب کے پانچویں گرو ارجن دیو جی کے یوم شہادت کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے سیکڑوں سکھ یاتری ہفتہ کو واہگہ بارڈر...