Urdu Chronicle
سعد شاپنگ مال میں پاک بھارت میچ پرلوگوں سےبات کررہاتھا،نہیں معلوم سیکورٹی گارڈ نےکیوں فائرنگ کی؟
کراچی کے علاقے سخی حسن سرینا موبائل مال میں سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے نوجوان یوٹیوبر کو قتل کردیا، مقتول کی شناخت سعد کے نام سے...