سائنس1 سال ago
کائنات لامحدود ہے؟ کس شے سے بنی اور کیسے کام کرتی ہے؟ یورپ کی جدید ٹیلی سکوپ سوالوں کے جواب تلاش کرنے روانہ
کائنات کے تاریک ترین حصے کو کھوجنے اور اس پر روشنی ڈالنے کے لیے یورپ نے سپیس ٹیلی سکوپ خلا میں بھجوادی۔ یوکلڈ سپیس ٹیلی سکوپ...