تازہ ترین5 مہینے ago
وزیراعظم نے پاور سیکٹر اصلاحات اور آئی پی پیز سے متعلق امور پر ٹاسک فورس تشکیل دے دی، اویس لغاری سربراہ ہوں گے
وزیراعظم نےپاورسیکٹر اصلاحات پرعمل درآمدکےلیےٹاسک فورس تشکیل دینےکی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیراویس لغاری اور معاون خصوصی محمد علی ٹاسک فورس کے مشترکہ چیئرمین ہونگے۔ٹاسک فورس...