Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ، سعود شکیل اور رضوان نے سنچریاں سکور کیں

Published

on

پاک بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ میچ، طلبہ کے لیے سٹیڈیم میں داخلہ مفت

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

پاکستان کی جانب سے دوسرے روز کھیل کا آغاز سعود شکیل اور محمد رضوان نے کیا۔

سعود شکیل اور محمد رضوان نے اپنی سنچریاں مکمل کر لیں۔

محمد رضوان نے کیریئر کی 3 اور سعود شکیل نے بھی ٹیسٹ کیریئر کی تیسری سنچری بنائی ہے۔

پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 317 رنز بنا لیے، سعود شکیل 113 اور محمد رضوان 119 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔

پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے تھے۔

پاکستان کے 3 کھلاڑی 16 رنز پر آؤٹ ہوئے، عبداللّٰہ شفیق 2، شان مسعود 6 اور بابر اعظم صفر رن پر پویلین لوٹے، جس کے بعد صائم ایوب اور سعود شکیل کے درمیان 98 رنز کی پارٹنرشپ نے ٹیم کو سنبھالا دیا، صائم ایوب 56 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

بنگلا دیش کی جانب سے شریف الاسلام اور حسن محمود نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین