پاکستان

شبلی فراز کے گھر سی ڈی اے حکام کا تجاوزات کے خلاف آپریشن ٹل گیا

Published

on

سینیٹ میں قائد خزب اختلاف سینٹر شبلی فراز کے گھر پر سی ڈی اے حکام  مشینری کے ساتھ پہنچے اور تجاوزات آپریشن کی آڑ میں کارروائی کا امکان پیدا ہوا، سینٹر شبلی فراز نے سی ڈی اے کو کسی قسم کی تجاوزات نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی۔سی ڈی اے حکام تجاوزات نہ ہونے کی یقین دہانی پر واپس روانہ ہوگئے۔

سینیٹر شبلی فراز نے میڈیا کو بتایا کہ سی ڈی اے حکام سے میری بات ہو گئی ہے انہوں نے میری بات سنی،صرف گھر کے باہر لان ان کو غیر قانونی لگ رہا ہے تو ٹھیک ہے اس کو ختم کر دیتے ہیں۔

 

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version