پاکستان
لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ، دنیا میں آلودگی کے اعتبار سے پھر پہلا نمبر
ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کے مطابق لاہور کی فضائیں خطرناک حد تک آلودہ ہوگئیں/408 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ لاہور دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پرآگیا۔
کراچی آلودہ فضاوں / 174پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دنیا بھر میں پانچویں نمبر پر ریکارڈ ہورہا ہے۔
دہلی دوسرے،بیجنگ تیسرے اور دوحہ دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے۔
150 تا 200 آلودہ،200 تا 300آلودہ ترین جبکہ 300سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہرکرتاہے۔