پاکستان

نکاح کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، سماعت 15 جنوری تک ملتوی

Published

on

غیر شرعی نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں سینئر سول جج قدرت اللّٰہ نے کی۔

فرد جرم بشریٰ بی بی کی عدم موجودگی کے باعث عائد نہیں ہوئی۔بشریٰ بی بی کے وکلاء نے ایک دن کی استثنیٰ کی استدعا کی۔

عدالت نے بشریٰ بی بی کا میڈیکل گراؤنڈ پر ایک روزہ استثنیٰ منظور کر لیا۔غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت 15 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version