پاکستان

چیف جسٹس آج بیرون ملک روانہ ہوں گے، سردار طارق قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے

Published

on

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز آج نجی دورے پر بیرون ملک روانہ ہو رہے ہیں، ان کی جگہ جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس کا منصب سنبھالیں گے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج نجی دورے پر بیرون ملک روانہ ہوجائیں گے، جب کہ جسٹس سردارطارق مسعود کل قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا دورہ 14 روز پر مشتمل ہوگا، ان کی جگہ جسٹس سردارطارق مسعود دو ہفتوں تک ذمہ داریاں سر انجام دیں گے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version