Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 22 اپریل تک بڑھادی گئی

Published

on

ایف بی آرنےٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی، سیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائزکے گوشوارے جمع کرانےکی آخری تاریخ توسیع کے بعد 22اپریل مقرر کی گئی ہے۔

اس سےقبل سیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائز ریٹرنزجمع کرانےکی آخری تاریخ 18اپریل مقرر تھی،ایف بی آر نےفیصلہ تمام چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو کو بھجوادیا۔

ایف بی آر نےمارچ 2024 کےعرصے کیلئےگوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی ہے،ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مقررہ مدت میں 4 روز توسیع کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اس سےقبل سیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائز ریٹرنزجمع کرانےکی آخری تاریخ 18اپریل مقرر تھی۔

Continue Reading
1 Comment

1 Comment

  1. escape rooms hub

    جولائی 5, 2024 at 8:16 صبح

    As soon as I detected this web site I went on reddit to share
    some of the love with them. Lista escape room

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

پاکستان3 سیکنڈز ago

جماعت اسلامی کے دھرنے میں کارکنوں نے کرکٹ میچ شروع کر دیے، فٹبال اور بیڈمنٹن بھی کھیلی جا رہی ہے

تازہ ترین22 منٹ ago

9 مئی مقدمات، جب عمران خان نے حملے کا اعلان نہیں کیا تو جرم نہیں بنتا، لاہور ہائیکورٹ

پاکستان51 منٹ ago

لاہور ایئرپورٹ پر کسٹمز کی کارروائی، ایئرہوسٹس سے 1 لاکھ 40 ہزار ریال اور 37 ہزار ڈالر پکڑے گئے

تازہ ترین1 گھنٹہ ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 8 روپے کمی متوقع

تازہ ترین1 گھنٹہ ago

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف منظم مہم چلانے والوں کی شامت، آئی جی اسلام آباد کی سربراہی میں 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل

تازہ ترین1 گھنٹہ ago

پاسپورٹ پرنٹنگ انک کا سٹاک ختم، 5 سے 6 لاکھ پاسپورٹ درخواستیں التوا کا شکار

پاکستان1 گھنٹہ ago

پاکستان پر غیرملکی قرضوں اور مالی ضمانتوں کا حجم 130 ارب ڈالر ہوگیا

تازہ ترین1 گھنٹہ ago

میر علی میں گرلز سکول دھماکے سے اڑانے اور ٹانک میں ٹیچر کا قتل کرنے والے نور ولی محسود اور احمد حسین کے خلاف کارروائی کا آغاز

مقبول ترین