پاکستان

الیکشن کمیشن نے کراچی میں چوکیدار اور صفائی عملے کو اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر بنا دیا

Published

on

عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کا انوکھا کارنامہ،کراچی میں محکمہ تعلیم کے چوکیدار اور سویپئرز کو بھی اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسر تعینات کردیا۔

محکمہ تعلیم کے چوکیدار محمد اشرف کی گورنمنٹ ڈگری سائنس  اینڈ کامرس کالج میں ڈیوٹی لگا دی گئی،کالج سویپر پرویز مسیح کو خورشید گورنمنٹ گرلز کالج میں اسسٹنٹ پریزاٸڈنگ افسر تعینات کردیا۔

آفس کلینر محمد حبیب کو گورنمنٹ سپیرٸیر کالج میں تعینات کیا گیا ہے،دو لیب اسسٹنٹس کو بھی اسسٹنٹ پریزاٸڈنگ افسر تعینات کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version