Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

کویت اور قطر کے سربراہوں نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

Published

on

امیرکویت اورامیرقطرنے وزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت کو قبول کرلی، پاکستان میں تعینات کویت اورقطرکے سفیروں نے وزیراعظم شہباز شریف سے الگ الگ ملاقات میں خط پیش کئے۔

پاکستان میں تعینات کویت اورقطرکے سفیروں نے وزیراعظم شہبازشریف سے الگ الگ ملاقات کی، کویت کے سفیر نے وزیراعظم کو کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کا خط پیش کیا جس میں امیرکویت کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرنے کا پیغام ہے ۔

قطری سفیر نے وزیراعظم کو امیرقطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا خط پیش کیا جس میں امیر قطر نے دورہء پاکستان کی دعوت کو قبول کرنے کا پیغام دیا ہے ۔ امیرکویت اورامیر قطر کا دورہ پاکستان کے کویت اورقطر کے ساتھ سرمایہ کاری اوردیگرشعبوں میں تعاون مزید بڑھانے میں کارگرثابت ہوگا۔

 

Continue Reading
1 Comment

1 Comment

  1. Tara-R

    جولائی 9, 2024 at 9:30 شام

    I like this site it’s a master piece! Glad I discovered this ohttps://69v.topn google.Blog money

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین