کھیل
دی ہنڈرڈ: اسامہ میر کی آل راؤنڈ پرفامنس نے مانچسٹر اوریجنلز کو فتح دلا دی
پاکستانی لیگ اسپنر اسامہ میر کی دی ہنڈرڈ میں شاندار پرفامنس، بیٹنگ کرنے آئے تو باؤلرز کی خوب پٹائی کی اور باؤلنگ کرتے ہوئے بھی دو بیٹرز دھر لئے۔
اسامہ میر نے بیٹنگ کرتے ہوئے 14 گیندوں پر 5 چوکوں اور 1 چکھے کی مدد سے 32 رنز بناڈالے، اور اپنی ٹیم مانچسٹر اوریجنلز کا اسکور 160 رنز تک پہنچا دیا، مانچسٹر اوریجنلز کے جوس بٹلر نے 43 رنز اسکور کئے۔
اسامہ میر نے باؤلنگ میں بھی شاندار کارکردگی دکھائی،20 گیندوں پر محض 27 رنز دے کر 2 وکٹیں اپنے نام کیں ۔
Look at the Shots Of Usama Mir playing today…. Simply Amazing To Watch 🔥🔥🔥. Another Player With Cluntch performance🌎 #TheHundred #BabarAzam𓃵 @TheRealPCB #ViralVideos pic.twitter.com/gnke3B8O3X
— Anees Iqbal (@AneesIq21245132) August 7, 2023
اسامہ میر کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت ان کی ٹیم مانچسٹر اوریجنلز نے 49 رنز سے فتح سمیٹی، بہترین آل راؤنڈ پرفامنس پر اسامہ میر مین آف دی میچ قرار پائے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور