تازہ ترین
آئی ایم ایف نے اگلے مالی سال کے ٹیکس ہدف پر بریفنگ طلب کرلی
آئی ایم ایف نے پاکستان سے اگلے مالی سال کے ٹیکس ہدف پر بریفنگ مانگ لی، ذرائع کے مطابق ایف بی آر حکام آج آئی ایم ایف ٹیم کو اگلے مالی سال کے ٹیکس ہدف، موجودہ سال کی آخری سہ ماہی میں ٹیکسز کی وصولیوں پر بریفنگ دیں گے۔
آئی ایم ایف کی معاون ٹیم پاکستان کی درخواست پر نئے قرضہ پروگرام پر بات چیت کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔آئی ایم ایف کے مشن چیف بھی چند روز میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف وفد قرض کے سلسلے میں پاکستانی معاشی ٹیم کے ساتھ بات چیت کرے گا،مشن ممبران وزارت خزانہ، ایف بی ار حکام سے ائندہ مالی سال کے بجٹ پر بریفنگ گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا مشن 2 ہفتوں سے زائد پاکستان میں قیام کرے گا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی