Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

پولیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے تفتیش

Published

on

نو مئی کے پرتشدد واقعات کے مقدمات کے حوالے سے پولیس کی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کی۔

پولیس کی جے آئی ٹی ٹیم کے ممبران نے جیل میں عمران خان سے تفتیش کے دوران ان سے مختلف سوالات کیے۔

عمران خان سے تفتیش کا عمل تقریباً 30 منٹ تک جاری رہا۔تفتیش کے بعد پولیس ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئی۔

پولیس جے آئی ٹی میں ایس پی طارق ملک اور ڈی ایس پی عاطف خان شامل تھے جنہوں نے عمران خان سے تفتیش کی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین