پاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے جنوری تک ہفتے کے روز تعلیمی ادارے بند کرنے کا حکم دے دیا

Published

on

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس میں تحریری حکم جاری کر دیا،جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام  تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا-

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تین صفحات پر مشتمل عبوری حکم جاری کر دیا۔

عدالت کے حکم میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر حکام سکول ،کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کریں۔

حکم نامے میں قرار دیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت ہفتے کے دو روز ورک فورم ہوم کرنے کے حوالے سے اقدامات کررہی ہے،نوٹیفکیشن میں جم بند کرنے کا لفظ جو معطل کیا جاتا ہے اسے مزید لاگو نہیں کیا جاسکتا-

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version