کھیل
قومی ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے کولمبو پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے کولمبو پہنچ گئی، قومی ٹیم ہمبنٹوٹا میں 2 روزہ وارم اپ میچ 11 جولائی کو کھیلے گی۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز 16 جولائی سے شروع ہو گی۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے شروع ہوگا، سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے کولمبو میں کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا میچ 24 جولائی سے کولمبو میں ہو گا۔
دونوں ٹیسٹ میچ آیی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔