تازہ ترین

پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کے لیے اپریل میں نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان

Published

on

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز پر بات چیت  کا آغاز کر دیا۔

ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز اپریل کے دوسرے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان ہے،پانچ ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 13 سے 23 اپریل کے درمیان ہونے کا امکان ہے۔

پانچ ٹی ٹونٹی میچز لاہوراور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شیڈولڈ ہے۔

کراچی نے ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کی سیریز کی میزبانی کرنا ہے،ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے اپریل کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آنا ہے۔

پاکستان  اور ویسٹ انڈیز ویمن ٹیموں کے درمیان  تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز شیڈولڈ ہے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version