تازہ ترین
وزیراعظم نے پاور سیکٹر اصلاحات اور آئی پی پیز سے متعلق امور پر ٹاسک فورس تشکیل دے دی، اویس لغاری سربراہ ہوں گے
وزیراعظم نےپاورسیکٹر اصلاحات پرعمل درآمدکےلیےٹاسک فورس تشکیل دینےکی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیراویس لغاری اور معاون خصوصی محمد علی ٹاسک فورس کے مشترکہ چیئرمین ہونگے۔ٹاسک فورس کیپسٹی پیمنٹس میں کمی سے سمیت ایک ماہ میں اپنی سفارشات وزیر اعظم کو پیش کرے گی۔
ذرائع نے بتایا کہ لیفٹننٹ جنرل محمد ظفر اقبال، ٹاسک فورس کے نیشنل کوآرڈینیٹر ہوں گے،گریڈ 21 کے سید زکریا علی شاہ کمیٹی میں بطور رکن شامل کئے گئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ ٹاسک فورس میں نیپرا،سی پی پی اے،پی پی آئی بی اور ایس ای سی پی کے ارکان شامل ہوں گے،ٹاسک فورس ایک مہینے کے اندر اپنی سفارشات وزیر اعظم کو پیش کرے گی،ٹاسک فورس آئی پی پیزکے کیپسٹی پیمنٹس میں کمی سے متعلق سفارشات دے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی پی پیز سےمتعلق دیگر امور پر بھی ٹاسک فورس کوسفارشات دینے کی ہدایت کی گئی ہے،ٹاسک فورس پاور سیکٹر کو مالی طور پر پائیدار بنانے کے لیے سفارشات دے گی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
Lottery
اگست 6, 2024 at 3:09 شام
Simply desire to say your article is as surprising The clearness in your post is simply excellent and i could assume you are an expert on this subject Fine with your permission let me to grab your feed to keep up to date with forthcoming post Thanks a million and please carry on the gratifying work