پاکستان
تمام پاکستانی شجرکاری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعظم ہاؤس میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کردیا۔
اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ حکومت میں 24کروڑ درخت لگانےکاہدف تھا جسےاب دوگنا کیاجارہا ہے،پاکستان میں جنگلات کا رقبہ صرف 5 فیصد ہے،پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا سامنا ہے،موسمیاتی تبدیلی کےباعث ملک کو اربوں روپےکانقصان ہوا،موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے تقریباً 10 ہزار افراد جاں بحق ہوئے۔
وزیراعظم نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کےخطرات سے نمٹنے کیلئے آگاہی ضروری ہے،ملک بھر میں ہمیں شجرکاری کرنا ہوگی،تمام پاکستانی شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ شجرکاری مہم کو پورےملک میں پھیلانےکی کوششیں کرنی چاہئیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان8 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور