Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے لیے 19 نام صدر مملکت کو بھیج دیئے

Published

on

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تقرری کے لیے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو19  نام تجویز کر دیے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تجویز کیا ہے کہ خواجہ آصف، احسن اقبال اور رانا تنویر کا بطور وفاقی وزراء تقرر کیا جائے۔

صدر آصف علی زرداری کو بھجوائی گئی فہرست میں اعظم نذیر تارڑ، چوہدری سالک حسین اور عبد العلیم خان کا بطور وفاقی وزراء مقرر کرنے کی تجویز ہے۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تجویز کیا ہے کہ جام کمال، امیر مقام، اویس لغاری کا بطور وفاقی وزراء تقرر کیا جائے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو عطاء اللّٰہ تارڑ، خالد مقبول صدیقی، قیصر شیخ اور ریاض پیرزادہ کی بطور وفاقی وزراء تقرر کی تجویز بھی بھیجی ہے۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار، مصدق ملک، محمد اورنگزیب، احد چیمہ اور محسن نقوی کو بھی وفاقی وزراء مقرر کرنے کی تجویز دی ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

پاکستان5 منٹ ago

پاکستان پر غیرملکی قرضوں اور مالی ضمانتوں کا حجم 130 ارب ڈالر ہوگیا

تازہ ترین11 منٹ ago

میر علی میں گرلز سکول دھماکے سے اڑانے اور ٹانک میں ٹیچر کا قتل کرنے والے نور ولی محسود اور احمد حسین کے خلاف کارروائی کا آغاز

تازہ ترین16 گھنٹے ago

اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے فرانس میں ٹرین نیٹ ورک پر حملے

تازہ ترین16 گھنٹے ago

جماعت اسلامی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات پر دھرنا دے دیا، مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

تازہ ترین17 گھنٹے ago

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

پاکستان18 گھنٹے ago

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک شروع کرے، دو گھنٹے کی بھوک ہڑتال مذاق ہے، نثار کھوڑو

تازہ ترین19 گھنٹے ago

ہمارے نام پر ڈالر لے کر وسائل کھائے گئے، بطور وزیراعلیٰ اعلان کرتا ہوں صوبے میں کہیں بھی آپریشن نہیں کرنے دوں گا، علی امین گنڈا پور

پاکستان19 گھنٹے ago

رومانیہ میں پاکستان نیوی کے آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ تقریب

مقبول ترین