Uncategorized
وزیراعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ، شہزادہ محمد بن سلمان اور آئی ایم ایف سربراہ سے ملاقاتیں کریں گے
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم مئیں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات شیڈول ہے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات بھی متوقع ہے۔
وزیر اعظم کے وفد میں وزیرخارجہ اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور عطااللہ تارڑ بھی ہیں۔
وزیراعظم عالمی صحت، فنانشل ٹیکنالوجیز، انفارمیشن ٹیکنالوجی، جامع ترقی، علاقائی تعاون، اور عالمی ترقی کے تناظر میں توانائی کے متوازن استعمال کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف دنیا کے سامنے رکھیں گے۔
عالمی اقتصادی فورم کے اس خصوصی اجلاس کی سائیڈ لائینز پر وزیراعظم کی اہم عالمی رہنماؤں، عالمی اداروں کے سربراہان اور دیگر اہم شخصیات سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
StephenFal
جون 29, 2024 at 2:46 شام
buying prescription drugs in mexico: cmq pharma mexican pharmacy – п»їbest mexican online pharmacies
Donaldtof
جون 29, 2024 at 6:30 شام
pharmacies in mexico that ship to usa
https://cmqpharma.com/# mexico drug stores pharmacies
mexican online pharmacies prescription drugs