Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹاپ سٹوریز

مہنگائی کی رفتار تیز، انڈے،دال چنا، ماش، مسور، چاول اور گوشت سمیت 11 اشیائیے ضروریہ کی قیمت میں اضافہ

Published

on

Inflation rate in Pakistan fell below 10% for the first time in 3 years

ملک میں مہنگائی کی رفتار تیزہو گئی۔ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی 44 فیصد سے تجاو کرگئی۔

ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ  میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے میں 21 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ٹماٹر کی اوسطا قیمت 20 روپے اضافے سے 144 روپے ہوگئی۔

دال چنا، ماش، مسور، گوشت، چاول، انرجی سیور، گڑ، بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق پیاز 17 روپے اضافے سے 211 روپے فی کلو تک پہنچ گیا، انڈے 16 روپے اضافے سے 416  روپے فی درجن ہوگئے۔

ادارہ شماریات کے مطابق ایل پی جی سلنڈر 75 روپے اضافے سے 3355 روپے ہوگیا۔

دال چنا، ماش، مسور، گوشت، چاول، انرجی سیور، گڑ، بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔

دال مونگ، چینی، گھی، آلو، لہسن سمیت اٹھ اشیا کی قیمتوں میں کمی بھی ہوئی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین