Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ کپ کٹ کی رونمائی کردی گئی

Published

on

پاکستان کی ٹئ ٹوئنٹی ورلڈکپ کی رونمائی کر دی گئی،قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور محمد رضوان نے کٹ کی رونمائی کی،قومی ٹیم کے چاروں کھلاڑیوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی کٹ زیب تن کر رکھی ہے۔

تقریب میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور پی سی بی عہدادران نے شرکت،کپ رونمائی تقریب میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2009 کی ٹرافی بھی نمائش کی گئی ہے۔

قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے انگلینڈ سے امریکہ روانہ ہوگی،

Continue Reading
1 Comment

1 Comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین