پاکستان
ملک میں ری الیکشن کی ضرورت نہیں، سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن بنائے، حافظ نعیم الرحمان
![](https://urduchronicle.com/wp-content/uploads/2023/12/hafiz-naeem-urrehman-ji-karachi-1.jpg)
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کےسوا پاکستان میں کسی پارٹی میں انتخابات درست نہیں ہوتے،اختیارات نچلی سطح پر منتقل کریں گے تو ملک بھی ترقی کرے گا،پاکستان میں 40 سال ہوگئے یہاں طلبا یونین نہیں۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آمرانہ دور میں بھی بلدیاتی حکومتیں ہوتی ہیں مگر جمہوری دور میں نہیں،عوام کی رائے سے جو آئے اسے حکومت کرنے دیں مگر کسی کو مسلط نہ کیا جائے،فارم 45 کی حکومت ہونی چاہئے،فارم 47 کی نہیں۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ملک کو اس وقت کسی ری الیکشن کی ضرورت نہیں،کچھ لوگوں کی طرف سے یہ بات سامنے آرہی ہے کہ دوبارہ الیکشن کرائے جائیں،سپریم کورٹ سے کہتا ہوں وہ ایک جوڈیشل کمیشن بنائے۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بڑی بڑی جماعتیں اختیارات کی باتیں کرتی ہیں مگر بلدیاتی حکومتیں نہیں بناتیں، ہم بنیادی طور پر کچھ کرنے کے قابل نہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور