پاکستان

لاہور آج پھر فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر

Published

on

محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نےآج کا ائیر کوالٹی انڈیکس جاری کردیا۔لاہور دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر اور پاکستان میں آلودگی میں سرفہرست ہے۔

لاہور کا مجموعی طور پر ائیر کوالٹی انڈیکس 336 ریکارڈ کیا گیا ہے۔پشاور203, کراچی 190، اسلام آباد 182 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

لاہور مال روڈ پر اے کیو آئی 368رہا جبکہ ڈی ایچ اے میں ایئر کوالٹی انڈکس 336ریکارڈ کیاگیا۔

ٹاؤن ہال لاہور میں اے کیو آئی 326نوٹ گیا۔لاہور کینٹ میں 427 ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا ہے۔لاہور گلبرگ میں 350 ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version