Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹاپ سٹوریز

توشہ خانہ ریفرنس، نواز شریف کے ضبط اثاثے اور جائیدادیں واپس کرنے کا حکم

Published

on

اسلام آباد احتساب عدالت میں  توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیش رفت ،،،نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔

احتساب عدالت نے جائیداد ضبطگی کے احکامات واپس لے لئے ،،اشتہاری قرار دینے کے بعد جائیداد ضبطگی احکامات اکتوبر 2020 میں کیے گئے تھے۔

عدالت نے نواز شریف کی پراپرٹیز، گاڑیاں ، بینک اکاؤنٹس واپس کرنے کا حکم دیا،نواز شریف کی لاہور میں 1650 کنال سے زائد زرعی اراضی ، مرسیڈیز، لینڈ کروزر و گاڑیاں ضبط ہوئیں تھیں۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کی جائیداد واپسی کے احکامات جاری کیے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین