شوبز
تھیٹر فیسٹیول میں سری لنکن تھیٹر گروپ کی جانب سے تربیتی ورکشاپ Devised کا انعقاد
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں تھیٹر کا بین الاقوامی میلہ پاکستان تھیٹر فیسٹیول تمام تر رعنایوں کے ساتھ جاری ہے، تھیٹر فیسٹیول میں پاکستان سمیت سات بین الاقوامی تھیٹر گروپس بھی حصہ لے رہے ہیں۔
بین الاقوامی تھیٹر گروپس کی جانب سے تھیٹر سیکھنے میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے مختلف تربیتی ورکشاپس اور تھیٹر کے حوالے سے نشست کا بھی انعقاد کیا جارہا ہے۔
سری لنکا کے تھیٹر گروپ "اسٹیجز” کی جانب سے تربیتی ورکشاپ Devised کا انعقاد حسینہ معین ہال میں کیا گیا جس میں سری لنکن ہدایت کارہ رووانتی ڈی چکیرا اور ہدایت کار ہدایتھ ہزیر نے ورکشاپ میں شامل افراد کو لائیو پرفارمنس اور فی البدیہہ اداکاری کے مختلف گر سیکھائے جبکہ ورکشاپ میں شامل افراد نے سری لنکن فنکاروں کی مہارت سے خوب استفادہ کیا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی